Motivational Quotes in Urdu

 

ہر طوفان آپ کی زندگی کو تباہ کرنے کے لیے نہیں آتا کچھ طوفان آپ کے راستے صاف کرنے کے لیے آتے ہیں


اگر انسان کسی صحیح راستے پر گامزن ہے تومنزل کے حصول کے لیے کسی جلد بازی کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ بڑی کامیابیاں ہمیشہ دیر بعد آتی ہیں


منزلیں چاہیں کتنی ہی اونچی کیوں نہ ہوں راستہ ہمیشہ پیروں کے نیچے ہوتاہے


پریشانی حالت سے نہیں خیالات سے پیدا ہوتی ہیں


وقت سے پہلے اور قسمت سے زیادہ کبھی کسی کو نہیں ملا ہےاس لئے وقت آپ کا ہے چاہو تو سونا بنالو اور اگر چاہو تو سونے میں گزار دو


Post a Comment

0 Comments