زندگی میں ہر موقعہ سے فائدہ اٹھاؤ لیکن کسی کے بھروسے اور جذبات سے نہیں
ساری دنیا کے رہنماؤں کی رہنمائی کچھ نہیں کرسکتی اگر آپ خود کچھ نہ کرنا چاہیں
مکڑی کا جال اگر یکجا ہوجائے تو ایک شیر کو بھی جکڑ سکتا ہے
تین چیزوں میں کبھی شرم محسوس مت کرنا پرانے کپڑوں میں غریب دوستوں میں اور بوڑھے ماں باپ میں





0 Comments