Motivational Quotes in Urdu

 30+Motivational Quotes in Urdu

There are a lot of inspirational quotations available in Urdu that can help individuals become more inspired and motivated. You can read and share some of the most inspirational quotations ever said in Urdu 


کسی کے ماضی پر اس کی تذلیل کرنے سے پہلے سوچ لوکے کہیں اس کا ماضی تمہارا مستقبل نہ بن جاۓ


شخصیت میں عاجزی نہ ہوتو معلومات میں اضافہ علم کو نہیں بلکہ تکبر کو جنم دیتا ہے


تمہارے نفس کی بہتری کے لیے اتنا کافی ہے کے تم ان چیزوں سے دور ہوجاؤ جو تمہیں دوسروں میں نہیں پسند


ہمیشہ اپنی چھوٹی چھوٹی غلطیوں سے بچنے کی کوشش کرو کیوں کے انسان پہاڑوں سے نہیں ، پتھروں سے ٹھوکر کھاتا ہے


ہجوم کے ساتھ غلط راہ پر چلنے سے بہتر ہے کے آپ تنہا راہ ہدایت پر چل پڑیں



Post a Comment

0 Comments