ماضی بدل نہیں سکتا مگر حال اور مستقبل آج بھی ہماری مٹھی میں ہے
علم حاصل کرنا ڈگریاں حاصل کرنا نہیں بلکہ سوچنے کی صلاحیت کو بڑھانا ہے
خاموشی انا نہیں ہوتی کچھ خاموشیاں صبر کا حصہ ہوتی ہیں
وقت سے پہلے اور قسمت سے زیادہ کبھی کسی کو نہیں ملا ہےاس لئے وقت آپ کا ہے چاہو تو سونا بنالو اور اگر چاہو تو سونے میں گزار دو
زندگی کی محفل میں جب صبر آتا ہے تو بے شمار گناہ اٹھ کر چلے جاتے ہیں





0 Comments